جمعہ کی فضیلت:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اغْتَسَلَ ثُمَّ أَتَی الْجُمُعَةَ فَصَلَّی مَا قُدِّرَ لَهُ ثُمَّ أَنْصَتَ حَتَّی يَفْرُغَ مِنْ خُطْبَتِهِ ثُمَّ يُصَلِّي مَعَهُ غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الْأُخْرَی وَفَضْلُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ. 📚صحيح مسلم
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ جو آدمی غسل کرے پھر جمعہ پڑھنے کے لئے آئے تو جتنی نماز اس کے لئے مقدر تھی اس نے پڑھی پھر وہ خاموش رہا یہاں تک کہ امام اپنے خطبہ سے فارغ ہوگیا پھر امام کے ساتھ نماز پڑھی تو اس کے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ کے درمیان کے سارے گناہ معاف کردیئے گئے اور مزید تین دنوں کے گناہ بھی معاف کردیئے گئے۔
Abu-hurairah Reported Allahs Apostle ﷺ As Saying: He Who Took A Bath And Then Came For Jumua Prayer And Then Prayed What Was Fixed For Him, Then Kept Silence Till The Imam Finished The Sermon, And Then Prayed Along With Him, His Sins Between That Time And The Next Friday Would Be Forgiven, And Even Of Three Days Wore.
September 7, 2023
0 Comments